*علم کلام کا تعارف استاد شهید مرتضی مطهری رح کی نظر میں (9)*
*معتزلہ (2)*
معتزلہ نے اپنے بنیادی اصول میں عدل کو کیوں قرار دیا ۔۔۔حالانکہ عدالت بھی خدا کی دوسری صفات کی طرح ایک صفت ہے
توحید کے چار مراتب
توحید ذاتی ، صفاتی ، افعالی اور عبادی
مذکورہ چاروں اقسام کی وضاحت
معتزلہ نے اپنے اصول میں سے توحید کو کیوں قرار دیا حالانکہ توحید کو تو سب لوگ قبول کرتے ہیں
معتزلہ اور اشاعرہ میں سے ہر ایک توحید کی کس قسم کو قبول نہیں کرتے