درس (56) الموجز (الجزءالثانی )۔ المقصد الثامن ،تعارض الادله الشرعیه .الفصل الاول ...موارد جمع عرفی ....
حکومت (4) ص ..224,225
درس (56) الموجز (الجزءالثانی )۔ المقصد الثامن ،تعارض الادله الشرعیه .الفصل الاول ...موارد جمع عرفی ....
حکومت (4) ص ..224,225
درس (57) الموجز (الجزءالثانی )۔ المقصد الثامن ،تعارض الادله الشرعیه .الفصل الاول ...موارد جمع عرفی ....
تقدیم اظھر بر ظاھر (5) ص ..225,226
درس (58) الموجز (الجزءالثانی )۔ المقصد الثامن ،تعارض الادله الشرعیه .الفصل الثانی ...تعارض مستقر....قاعدہ اولیه (6) ص ..227,228
درس (59) الموجز (الجزءالثانی )۔ المقصد الثامن ،تعارض الادله الشرعیه .الفصل الثانی ...تعارض مستقر....قاعدہ ثانویه ...و مرجحات سندی (7) ص ..229,230,231
درس (60) الموجز (الجزءالثانی )۔ المقصد الثامن ،تعارض الادله الشرعیه .الفصل الثانی ...تعارض مستقر....قاعدہ ثانویه ...و مرجحات سندی (8) ص ..232,233,234
درس (61) الموجز (الجزءالثانی )۔ المقصد الثامن ،تعارض الادله الشرعیه .الفصل الثانی ...تعارض مستقر....قاعدہ ثانویه ...و مرجحات سندی (9) ص 235 الی آخره ..
تم الکتاب بحمدالله
👈 مباحث معاد کی اھمیت
👈 مباحث معاد کے بارے میں کتنا کام ہوا ہے
👈 مباحث معاد کے بارے میں بھی آیا قواعد و ضوابط کی ضرورت ہے یا نہیں ؟
👈 مباحث معاد میں ملا صدرا رح نے کیا کیا
👈 ملا صدرا اور دوسرے فقھاء و متکلمین کا مباحث معاد کوسمجھنے میں کیا اختلاف ہے
👈 معاد کا سطحی تصور اور معاد کا عمیق اور قرآنی تصور کیا ہے
👈 معاد کے بارے میں قرآنی آیات اور نصوص کا اجمالی جائزہ
👈 معاد قوس صعود ہے یعنی کیا اور خلقت قوس نزول ہے یعنی کیا
👈 معاد متکلم کے نزدیک روح کا بدن کی جانب پلٹنا جبکہ عمیق قرآنی نقطہ نگاہ سے حقیقت انسان کا خدا کی جانب پلٹنا
👈 معاد خود انسان کا اپنا مسالہ ہے ۔۔۔معاد کے بارے میں گفتگو دراصل شناخت انسان کے بارے میں گفتگو کرنا ہے
معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث ( 3)
👈 عالم غیب اور عالم شھادت کیا ہیں
👈 عالم غیب کو کیسے کشف کیا جائے
👈 عقل و دل
👈 عارف و حکیم ( فلسفی ) میں کیا فرق ہے
*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث ( 4)
👈 کیا اس عالم دنیا کے علاوہ دوسرے عوالم ممکن ہیں ؟
👈 کیا جدید سائنس دوسرے عوالم کا انکار کرتی ہے ؟
👈 اصلا ماورای مادہ عوالم کو سائنس کے ذریعے اثبات کیا جاسکتا ہے ؟
👈 شیخ اشراق کے مختصر حالات اور انکے بعض نظریات کا بیان
👈 موت اختیاری کیا ہے ؟
👈 دوسرے عوالم اگر ہیں تو وہ کہاں ہیں ۔۔آج تک ہم ان تک کیوں نہیں پہنچ پائے