اسلامی دروس

اس بلاگ میں حوزوی دروس اور معارف اسلامی کو بیان کیا جائے گا

اسلامی دروس

اس بلاگ میں حوزوی دروس اور معارف اسلامی کو بیان کیا جائے گا

طبقه بندی موضوعی
بایگانی
نویسندگان

۱۷ مطلب با موضوع «کلام» ثبت شده است

  • ۰
  • ۰

*علم کلام کا تعارف استاد شھید مرتضی مطھری کی نظر میں (1)* 

علم کلام کے تعارف کی اھمیت 
علم کلام کے تعارف کی ضرورت کیوں پیش آئی 
استاد شھید مرتضی مطھری نے علوم کے تعارف پر قلم کیوں اٹھایا

 

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*علم کلام کا تعارف استاد شھید مرتضی مطھری کی نظر میں (2)* 

علم کلام کی تعریف 
انسان کی وجودی جہات 
دین کا اصل ھدف اور مقصد 
اسلامی تعلیمات کون کونسی ہیں 
اسلامی تعلیمات کو تین حصوں میں کیوں تقسیم کیا جاتا ہے 
علم کلام کی ذمیداری کیا ہے

 

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*علم کلام کا تعارف استاد شھید مرتضی مطھری کی نظر میں (3)* 

علم کلام کا آغاز کب سے ہوا ؟
مستشرقین علم کلام کے آغاز کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟
مستشرق کسے کہا جاتا ہے ؟
حسن بصری کے بارے میں اجمالی گفتگو
علم کلام کا پہلا پہلا مسالہ کونسا تھا ؟
استاد شھید مرتضی مطہری ، علم کلام کے آغاز کے بارے میں کیا فرماتے ہیں ؟
استاد شھید ، مستشرقین کے نظریہ کو کیسے رد کرتے ہیں 
اصلا اسلامی علوم کیسے پیدا ہوئے ؟

 

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*علم کلام کا تعارف استاد شھید مرتضی مطھری کی نظر میں (4)* 

ایمانیات کے اندر تقلید ہونی چاہیئے یا تحقیق 
ایمانیات کو قبول کرنے کے بارے میں قرآنی نقطہ نگاہ کیا ہے 
عقیدہ کسے کہتے ہیں 
عقیدہ کو عقیدہ کیوں کہا جاتا ہے 
عقائد کے لیئے علم اور یقین کا ہونا کافی ہے یا نہیں 
علم اور ایمان میں فرق 
شرط لازم اور شرط کافی کی وضاحت 
عالم اسلام میں دوسری صدی میں ہی علم کلام کے رونق حاصل کرنے کے علل و اسباب
علم اسلام میں سب سے پہلا مسالہ جبر و اختیار ہی کیوں قرار پایا 
مسالہ جبر و اختیار اور مسالہ قضا و قدر کا آپس میں کیا رابطہ ہے 
اور بہت سارے لطیف نکات

 

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*علم کلام کا تعارف استاد شهید مرتضی مطهری رح کی نظر میں (5)* 


علم الکلام کے مباحث کا منطقی ارتباط مثلا جبر و اختیار کے مسالہ کے بعد دوسرے مسائل کونسے اور کیسے پیدا ہوئے 

کلام کے اندر فلسفی کیوں ،کیسے، اور کب داخل ہوئے

خواجہ نصیرالدین طوسی کا کلام کے اندر کیا کردار رہا

کلام فلسفی کیا ہے 

کلام عقلی اور نقلی کیا ہے

 

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*علم کلام کا تعارف استاد شهید مرتضی مطهری رح کی نظر میں (6)* 

علم کلام کا موضوع کیا ہے 

اصلا کسی بھی علم میں موضوع کی ضرورت کیوں پڑتی ہے 

علوم کا تمایز کس طرح ہوتا ہے 

علم کلام کے موضوع کے بارے شھید مرتضی مطھری کا نظریہ

علم کلام کو کلام کیوں کہتے ہیں

 

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*علم کلام کا تعارف استاد شهید مرتضی مطهری رح کی نظر میں (7)* 

عالم اسلام کے معروف کلامی فرقہ 
سوال ۔۔اسلام میں مختلف فرقہ کیوں پیدا ہوئے 
فرقہ بندی اچھی چیز ہے یا بری چیز 
اختلاف نظر تو ایک فطری عمل ہے پھر ہم فرقہ بندی کو برا کیوں سمجھتے ہیں 
کیا اتنے اختلافات کے باوجود اتحاد بین المسلمین ممکن ہے 
اتحاد بین المسلمین کا مطلب کیا ہے 
فرقہ خوارج کیوں منقرض ہوگیا 
اسماعیلی فرقہ کی مشھور شخصیات

 

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*علم کلام کا تعارف استاد شهید مرتضی مطهری رح کی نظر میں (8)* 

 *معتزلہ (1)* 


معتزلہ فرقہ کب پیدا ہوا 
معتزلہ کے بنیادی عقائد 
معتزلہ کے پانچ اصول دین 
توحید
عدل 
وعد و وعید 
منزلہ بین المنزلتین
امر بالمعروف و نھی عن المنکر 
مذکورہ پانچ اصول کی معتزلی نقطہ نگاہ سے وضاحت

 

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*علم کلام کا تعارف استاد شهید مرتضی مطهری رح کی نظر میں (9)* 

 *معتزلہ (2)* 

معتزلہ نے اپنے بنیادی اصول میں عدل کو کیوں قرار دیا ۔۔۔حالانکہ عدالت بھی خدا کی دوسری صفات کی طرح ایک صفت ہے 

توحید کے چار مراتب 
توحید ذاتی ، صفاتی ، افعالی اور عبادی 

مذکورہ چاروں اقسام کی وضاحت 

معتزلہ نے اپنے اصول میں سے توحید کو کیوں قرار دیا حالانکہ توحید کو تو سب لوگ قبول کرتے ہیں 

معتزلہ اور اشاعرہ میں سے ہر ایک توحید کی کس قسم کو قبول نہیں کرتے

 

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*علم کلام کا تعارف استاد شهید مرتضی مطهری رح کی نظر میں (10)* 

 *معتزلہ (3)* 

دوسری اصل ..عدل ...معتزله عدل کے بارے میں کیا کہتے ہیں 
کیا کام بذات خود اچھے برے ہوتے ہیں یا نہیں 
کیا نیک بندہ کو خدا جھنم میں ڈال سکتا ہے ؟؟؟معتزلہ اور اشاعرہ کا اختلاف 
بندہ کے افعال کا خالق خدا ہے یا بذات خود بندہ ؟ معتزلہ اور اشاعرہ کا اختلاف 
تکلیف مالایطاق ممکن ہے یا نہیں ؟
کیا خدا کے افعال کی بھی غرض و غایت ہے یا نہیں ؟
حسن و قبح ۔۔عقلی ہے یا شرعی ؟
کیا مومن کافر بننے کی قدرت رکھتا ہے یا نہیں ؟ 
ان تمام چیزوں کے بارے میں معتزلہ اور اشاعرہ کا موقف

 

  • وسیم رضا سبحانی