اسلامی دروس

اس بلاگ میں حوزوی دروس اور معارف اسلامی کو بیان کیا جائے گا

اسلامی دروس

اس بلاگ میں حوزوی دروس اور معارف اسلامی کو بیان کیا جائے گا

طبقه بندی موضوعی
بایگانی
نویسندگان

۳۱ مطلب با موضوع «معاد» ثبت شده است

  • ۰
  • ۰

معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (1) 

 

 

👈 مباحث معاد کی اھمیت 
👈 مباحث معاد کے بارے میں کتنا کام ہوا ہے 
👈 مباحث معاد کے بارے میں بھی آیا قواعد و ضوابط کی ضرورت ہے یا نہیں ؟
👈 مباحث معاد میں ملا صدرا رح نے کیا کیا 
👈 ملا صدرا اور دوسرے فقھاء و متکلمین کا مباحث معاد کوسمجھنے میں کیا اختلاف ہے

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث ( 2 ) 

 

 

👈  معاد کا سطحی تصور اور معاد کا عمیق اور قرآنی تصور کیا ہے  
👈  معاد کے بارے میں قرآنی آیات اور نصوص کا اجمالی جائزہ 
👈  معاد قوس صعود ہے یعنی کیا اور خلقت قوس نزول ہے یعنی کیا  
👈  معاد متکلم کے نزدیک روح کا بدن کی جانب پلٹنا جبکہ عمیق قرآنی نقطہ نگاہ سے حقیقت انسان کا خدا کی جانب پلٹنا   
👈 معاد خود انسان کا اپنا مسالہ ہے ۔۔۔معاد کے بارے میں گفتگو دراصل شناخت انسان کے بارے میں گفتگو کرنا ہے

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث ( 3) 

 

 

👈  عالم غیب اور عالم شھادت کیا ہیں 

 

👈  عالم غیب کو کیسے کشف کیا جائے 

👈  عقل و دل 

👈  عارف و حکیم ( فلسفی ) میں کیا فرق ہے

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث ( 4) 

 

 

👈 کیا اس عالم دنیا کے علاوہ دوسرے عوالم ممکن ہیں ؟

👈 کیا جدید سائنس دوسرے عوالم کا انکار کرتی ہے ؟

👈 اصلا ماورای مادہ عوالم کو سائنس کے ذریعے اثبات کیا جاسکتا ہے ؟

👈 شیخ اشراق کے مختصر حالات اور انکے بعض نظریات کا بیان 

👈 موت اختیاری کیا ہے ؟

👈 دوسرے عوالم اگر ہیں تو وہ کہاں ہیں ۔۔آج تک ہم ان تک کیوں نہیں پہنچ پائے

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (5) 

 

 

👈  ایک اھم سوال کا جواب، معاد کے بارے میں تحلیلی ، فلسفی و معرفتی بحث کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟ سیدھے طریقے سے آیات و روایات بیان کرکے بحث ختم کریں ؟ 

👈  معرفت دین کے مختلف مشارب و نقطہ نگاہ 

👈  دین فھمی کے منابع اور ماخذ کونسے ہیں 

👈  معرفت دینی کا کلامی ، فلسفی اور عرفانی نقطہ نگاہ 

👈  کلامی نقطہ نگاہ کی وضاحت 

👈  فلسفی نقطہ نگاہ کی وضاحت اور فلسفی مشارب   

👈  عرفانی نقطہ نگاہ کی وضاحت

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (6) 

 



 عالم اسلام میں معرفت دینی کا ماجرا اور قصہ ( مختلف نشیب و فراز )

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (7) 

 



👈 ان مسائل کی جانب اشارہ جنکی وجہ سے حکماء کی تکفیر کی جاتی تھی یعنی انکو کافر قرار دیا جاتا تھا 

👈  معرفت دینی کے بارے میں ملا صدرا کی روش 

👈 ملا صدرا کے مختصر حالات 

👈 ملا صدرا کچھ نظریات کی جانب اشارہ

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (8) 

 



👈  انسان کی حقیقت کے بارے میں فلسفی بیان 


👈  جسم اور مادہ کی خاصیتین


👈  کیا انسانی روح ایک مادی اور جسمانی حقیقت ہے ؟ اگر نہیں تو پھر کیا ہے

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (9) 

 



👈  انسان کی حقیقت کے بارے میں مختلف اقوال اور ان اقوال کے اعتبار سے موت کی حقیقت

👈انسان مرغ ملکوتی ہے یعنی کیا 

👈 حقیقت انسان کے بارے میں عرفان ادبی میں بیان کیئے ہوئے بیانات ( نی نامہ یا حمام مطوق)

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (10) 

 



👈  انسانی نفس اور روح، بدن سے کیوں مرتبط ہوتا ہے 

👈انسانی نفس اس دنیا سے کیا حاصل کرتا ہے 

👈انسان کی حقیقت اور صدف و گوھر کی تمثیل

  • وسیم رضا سبحانی