*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (5)
👈 ایک اھم سوال کا جواب، معاد کے بارے میں تحلیلی ، فلسفی و معرفتی بحث کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟ سیدھے طریقے سے آیات و روایات بیان کرکے بحث ختم کریں ؟
👈 معرفت دین کے مختلف مشارب و نقطہ نگاہ
👈 دین فھمی کے منابع اور ماخذ کونسے ہیں
👈 معرفت دینی کا کلامی ، فلسفی اور عرفانی نقطہ نگاہ
👈 کلامی نقطہ نگاہ کی وضاحت
👈 فلسفی نقطہ نگاہ کی وضاحت اور فلسفی مشارب
👈 عرفانی نقطہ نگاہ کی وضاحت
- 20/06/02