*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (27)
👈 انسان قیامت میں داخل ہوگا تو کیا ہوگا ؟ یعنی ورود قیامت کے وقت انسان کے اندر کونسا تحول اور تبدیلی پیدا ہوگی
👈 لمن الملک الیوم؟ للہ الواحد القھار ۔۔۔۔۔کا کیا مطلب
👈 ہر چیز فانی ہوگی سواء وجہ اللہ کے یعنی کیا ؟
👈 عالم آخرت اور عالم برزخ میں حقائق روشن ہونگے لیکن دونوں عوالم میں کیا فرق ہے
👈 اور بہت سارے لطیف مباحث
- 20/06/01