*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (17)
دوستان کو بتادیا جاتا ہے آج کی بحث کاملا فلسفی بحث ہے ، جس میں ملا صدرا کے بعض نظریات کو بیان کیا گیا ہے ، جو دوستان ان مباحث سے زیادہ شغف نہیں رکھتے ان سے معذرت ۔۔اور شاید دو تین درس انہیں باتوں کے بارے میں ہوں کیونکہ مجبوری ہے معاد صدرائی کو سمجھنے کے لیئے ان مباحث کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے
👈 تناسخ (دوسرا جنم )
👈 تناسخ کی مختلف صورتیں
👈 حرکت جوھری کا مختصر بیان
👈 نفس اور بدن کا ارتباط
- 20/06/02