*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (20)
👈 تناسخ اور رجعت میں فرق
👈 رجعت کی کیفیت کے بارے میں مختلف تفاسیر ۔۔مثلا ملا ھادی سبزواری کی تفسیر ، آیت اللہ شاہ آبادی ( جو امام خمینی کے استاد عرفان و اخلاق تھے ) کی تفسیر، امام خمینی کی تفسیر ، علامہ طباطبائی کی تفسیر
👈 ان آیات کی درست تفسیر جن میں بیان ہوا ہے کچھ لوگ مرنے کے بعد دوبارہ اس دنیا میں واپس آئے
- 20/06/02