*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (21)
👈 قبر و سوالات قبر کے متعلق اھم ترین مباحث مثلا قبر میں سوالات کیوں ، کیسے اور کس سے ہوتے ہیں ؟
👈 قبر میں برے شخص سے سوال منکر و نکیر کرینگے اور اچھے شخص سے بشیر و مبشر کرینگے ۔۔۔یہ فقط نام میں تبدیلی ہے یا واقعا منکر و نکیر اور بشیر و مبشر میں کوئی حقیقی فرق ہوتا ہے
👈 مرحوم صدرا ، فیض کاشانی اور آقای حسن زادہ آملی کا لطیف بیان
👈 اور دوسرے کافی سارے مباحث ۔۔۔۔۔
- 20/06/02