*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (24)
👈 عالم آخرت و عالم دنیا کی خصوصیات کا بیان
👈 عالم دنیا میں تکلیف اور شریعت ہے لیکن عالم آخرت میں تکلیف اور شریعت نہیں ہوتی ۔۔۔سوال ایسے کیوں ؟ اسکا سر و راز کیا ہے
👈 عالم دنیا میں جہاں علت فاعلی کی ضرورت ہے وہاں علت قابلی کی بھی ضرورت ہے جبکہ عالم آخرت میں فقط علت فاعلی کی ضرورت ہے
👈 عالم دنیا ،نشئہ تخلیق ہے ، جبکہ عالم آخرت نشئہ امر اور ابداع ہے
👈 اور بہت سارے معرفتی مباحث ۔۔۔۔
- 20/06/02