معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث ( 3)
👈 عالم غیب اور عالم شھادت کیا ہیں
👈 عالم غیب کو کیسے کشف کیا جائے
👈 عقل و دل
👈 عارف و حکیم ( فلسفی ) میں کیا فرق ہے
معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث ( 3)
👈 عالم غیب اور عالم شھادت کیا ہیں
👈 عالم غیب کو کیسے کشف کیا جائے
👈 عقل و دل
👈 عارف و حکیم ( فلسفی ) میں کیا فرق ہے
*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث ( 4)
👈 کیا اس عالم دنیا کے علاوہ دوسرے عوالم ممکن ہیں ؟
👈 کیا جدید سائنس دوسرے عوالم کا انکار کرتی ہے ؟
👈 اصلا ماورای مادہ عوالم کو سائنس کے ذریعے اثبات کیا جاسکتا ہے ؟
👈 شیخ اشراق کے مختصر حالات اور انکے بعض نظریات کا بیان
👈 موت اختیاری کیا ہے ؟
👈 دوسرے عوالم اگر ہیں تو وہ کہاں ہیں ۔۔آج تک ہم ان تک کیوں نہیں پہنچ پائے
👈 ایک اھم سوال کا جواب، معاد کے بارے میں تحلیلی ، فلسفی و معرفتی بحث کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟ سیدھے طریقے سے آیات و روایات بیان کرکے بحث ختم کریں ؟
👈 معرفت دین کے مختلف مشارب و نقطہ نگاہ
👈 دین فھمی کے منابع اور ماخذ کونسے ہیں
👈 معرفت دینی کا کلامی ، فلسفی اور عرفانی نقطہ نگاہ
👈 کلامی نقطہ نگاہ کی وضاحت
👈 فلسفی نقطہ نگاہ کی وضاحت اور فلسفی مشارب
👈 عرفانی نقطہ نگاہ کی وضاحت
عالم اسلام میں معرفت دینی کا ماجرا اور قصہ ( مختلف نشیب و فراز )
👈 ان مسائل کی جانب اشارہ جنکی وجہ سے حکماء کی تکفیر کی جاتی تھی یعنی انکو کافر قرار دیا جاتا تھا
👈 معرفت دینی کے بارے میں ملا صدرا کی روش
👈 ملا صدرا کے مختصر حالات
👈 ملا صدرا کچھ نظریات کی جانب اشارہ
👈 انسان کی حقیقت کے بارے میں فلسفی بیان
👈 جسم اور مادہ کی خاصیتین
👈 کیا انسانی روح ایک مادی اور جسمانی حقیقت ہے ؟ اگر نہیں تو پھر کیا ہے
👈 انسان کی حقیقت کے بارے میں مختلف اقوال اور ان اقوال کے اعتبار سے موت کی حقیقت
👈انسان مرغ ملکوتی ہے یعنی کیا
👈 حقیقت انسان کے بارے میں عرفان ادبی میں بیان کیئے ہوئے بیانات ( نی نامہ یا حمام مطوق)
👈 انسانی نفس اور روح، بدن سے کیوں مرتبط ہوتا ہے
👈انسانی نفس اس دنیا سے کیا حاصل کرتا ہے
👈انسان کی حقیقت اور صدف و گوھر کی تمثیل
👈 موت سے انسان کیوں ڈرتا ہے
👈 آجکل جو حالات ہیں ان میں کس طرح سے سوچنا چاہیئے اور کیا کرنا چاہیئے
👈 موت اختیاری اور حکیم و عارف الہی مرحوم ھیدجی کا واقعہ
👈 موت کی حقیقی تصویر
👈 موت کی تین خصوصیات جن سے ، موت کا قرآنی تصور واضح اور روشن ہوسکتا ہے
👈 معاد کے بارے میں امام راحل رح کا خوبصورت بیان