*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (13)
👈 سکرات الموت کی حقیقت ، قرآن ،نھج البلاغہ اور فلسفہ کی رو سے
👈 سکرات کے عالم میں سختی کیوں ہوتی ہے
👈 سکرات کے بارے میں امام راحل رح کا خوبصورت بیان
👈 سکرات الموت کی حقیقت ، قرآن ،نھج البلاغہ اور فلسفہ کی رو سے
👈 سکرات کے عالم میں سختی کیوں ہوتی ہے
👈 سکرات کے بارے میں امام راحل رح کا خوبصورت بیان
👈 مرنے کے وقت فرشتہ متثمل(ظاہر ہوتا ) ہے ۔۔۔اسکا کیا مطلب
👈 حقیقت فرشتہ اور اسکے تمثل کے بارے میں بحث
👈 عالم برزخ اور عالم مثال کے بارے میں مباحث
👈 فارابی کا تمثل کے بارے میں خوبصورت بیان
اور بہت سارے لطیف مباحث
👈 مرنے کے وقت آئمہ اطھار ع کا محتضر کے پاس آنا
👈 آئمہ اطھار ع احتضار کے وقت کیوں آتے ہیں
👈 حضور آئمہ اطھار ع کے بارے میں روایات
👈 سید حمیری کے حالات اور احتضار کے عالم میں امیر المومنین ع کی خاص عنایت
اور سید حمیری کے دو مشھور عربی ولائی قصیدہ ۔۔۔۔
👈
👈 عالم دنیا اور عالم برزخ میں فرق
👈 عالم برزخ کہاں ہے ؟
👈 عالم برزخ اور عالم مثال کی خصوصیات
👈 مرحوم ملا مھدی نراقی کے برزخی احوالات
اور بہت سارے لطیف مباحث
👈
دوستان کو بتادیا جاتا ہے آج کی بحث کاملا فلسفی بحث ہے ، جس میں ملا صدرا کے بعض نظریات کو بیان کیا گیا ہے ، جو دوستان ان مباحث سے زیادہ شغف نہیں رکھتے ان سے معذرت ۔۔اور شاید دو تین درس انہیں باتوں کے بارے میں ہوں کیونکہ مجبوری ہے معاد صدرائی کو سمجھنے کے لیئے ان مباحث کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے
👈 تناسخ (دوسرا جنم )
👈 تناسخ کی مختلف صورتیں
👈 حرکت جوھری کا مختصر بیان
👈 نفس اور بدن کا ارتباط
دوستان کو بتادیا جاتا ہے آج کی بحث کاملا فلسفی بحث ہے ، جس میں ملا صدرا کے بعض نظریات کو بیان کیا گیا ہے ، جو دوستان ان مباحث سے زیادہ شغف نہیں رکھتے ان سے معذرت ۔۔اور شاید دو تین درس انہیں باتوں کے بارے میں ہوں کیونکہ مجبوری ہے معاد صدرائی کو سمجھنے کے لیئے ان مباحث کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے
👈 تناسخ ملکوتی(روحانی دوسرا جنم )
👈 نفس کے تین اقسام ، نباتاتی،حیوانی اور انسانی
👈 دنیا میں انسان کیسے بنتا ہے
👈 عمل کی ظاہری اور باطنی شکل
اور کافی سارے حکمی اور فلسفی مطالب و نیز آیات اور روایات کی معرفتی تحلیل
👈 تناسخ اور مسخ میں فرق
👈 ان آیات کی درست تفسیر جن میں کہا گیا ہے گذشتہ اقوام میں کچھ لوگ بندر اور خنزیر بنائے گئے
👈 تناسخ اور رجعت میں فرق
👈 رجعت کی کیفیت کے بارے میں مختلف تفاسیر ۔۔مثلا ملا ھادی سبزواری کی تفسیر ، آیت اللہ شاہ آبادی ( جو امام خمینی کے استاد عرفان و اخلاق تھے ) کی تفسیر، امام خمینی کی تفسیر ، علامہ طباطبائی کی تفسیر
👈 ان آیات کی درست تفسیر جن میں بیان ہوا ہے کچھ لوگ مرنے کے بعد دوبارہ اس دنیا میں واپس آئے
👈 قبر و سوالات قبر کے متعلق اھم ترین مباحث مثلا قبر میں سوالات کیوں ، کیسے اور کس سے ہوتے ہیں ؟
👈 قبر میں برے شخص سے سوال منکر و نکیر کرینگے اور اچھے شخص سے بشیر و مبشر کرینگے ۔۔۔یہ فقط نام میں تبدیلی ہے یا واقعا منکر و نکیر اور بشیر و مبشر میں کوئی حقیقی فرق ہوتا ہے
👈 مرحوم صدرا ، فیض کاشانی اور آقای حسن زادہ آملی کا لطیف بیان
👈 اور دوسرے کافی سارے مباحث ۔۔۔۔۔
👈 قبر کے مختلف اقسام
👈 قبر اور عالم برزخ کے متعلق مختلف مباحث
👈 مرحوم صدرا ، امام خمینی اور مولانا روم کا لطیف بیان
👈 مرحوم قاضی رح اور آقای تقی آملی کا دلنشین مکالمہ
👈 اور دوسرے کافی سارے مباحث ۔۔۔۔۔