اسلامی دروس

اس بلاگ میں حوزوی دروس اور معارف اسلامی کو بیان کیا جائے گا

اسلامی دروس

اس بلاگ میں حوزوی دروس اور معارف اسلامی کو بیان کیا جائے گا

طبقه بندی موضوعی
بایگانی
نویسندگان

۱۸۹ مطلب در ژوئن ۲۰۲۰ ثبت شده است

  • ۰
  • ۰

*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (23) 

 

 

👈  مومن اور کافر عالم برزخ میں کس حالت میں ہوتا ہے   


👈 عالم برزخ روایات آل محمد ع کی روشنی میں 
 

👈  کیا اھل قبور اھل و عیال کو دیکھتے ہیں یا ملاقات کرتے ہیں اگر کرتے ہیں تو کب اور کیسے  


👈 مرحوم عارف جواد ھمدانی رح اور سلمان محمدی کی دعوت 

👈 اور دوسرے کافی سارے مباحث ۔۔۔۔۔

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (24)    

 



👈 عالم آخرت و عالم دنیا کی خصوصیات کا بیان  

👈  عالم دنیا میں تکلیف اور شریعت ہے لیکن عالم آخرت میں تکلیف اور شریعت نہیں ہوتی ۔۔۔سوال ایسے کیوں ؟  اسکا سر و راز کیا ہے   


👈  عالم دنیا میں جہاں علت فاعلی کی ضرورت ہے وہاں علت قابلی کی بھی ضرورت ہے جبکہ عالم آخرت میں فقط علت فاعلی کی ضرورت ہے  

👈 عالم دنیا ،نشئہ تخلیق ہے ، جبکہ عالم آخرت نشئہ امر اور ابداع ہے 

👈 اور بہت سارے معرفتی مباحث ۔۔۔۔

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (25)    

 



👈 عالم آخرت و عالم دنیا کی کچھ اور خصوصیات کا بیان  

👈  عالم دنیا، عالم عنصریات اور تزاحم ہے جبکہ عالم آخرت میں یہ نہیں ہوتا    


👈  عالم دنیا ، ظاہر اور عالم آخرت ، باطن ہے   

👈 اور بہت سارے معرفتی مباحث ۔۔۔۔

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (26)    

 



👈 عالم آخرت میں ہر چیز زندہ ہوگی ، ہر چیز کو شعور ہوگا ۔۔حتی وہاں کی زمین ، اور میوہ جات تک شعور رکھینگے  

👈  عالم آخرت عالم بقا ہے ، مرحوم فیض کاشانی کا لطیف بیان    


👈  عالم آخرت کب ہوگا ۔۔۔قیامت کا علم عند اللھی ہے ۔۔۔یعنی کیا    

👈 عالم آخرت و قیامت ہوگی یا آج اور ابھی بھی موجود ہے 


👈 قیامت کے اندر ورود اور دخول 
 

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (27)    

 



👈 انسان قیامت میں داخل ہوگا تو کیا ہوگا ؟ یعنی ورود قیامت کے وقت انسان کے اندر کونسا تحول اور تبدیلی پیدا ہوگی 

👈  لمن الملک الیوم؟ للہ الواحد القھار ۔۔۔۔۔کا کیا مطلب    


👈  ہر چیز فانی ہوگی سواء وجہ اللہ کے یعنی کیا ؟    

👈 عالم آخرت اور عالم برزخ میں حقائق روشن ہونگے لیکن دونوں عوالم میں کیا فرق ہے  


👈 اور بہت سارے لطیف مباحث

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (28)    

 



👈 قیامت میں تمام اشیاء فانی ہونگی یعنی کیا ؟  

👈  انسان فقیر محض ہے ۔۔۔یعنی کیا ۔۔۔تمثیلی بیان     


👈  قیامت لقاء اللہ کا نام ہے ۔۔۔    

👈 لقاء اللہ سے کیا مراد ہے ؟  


👈 اور بہت سارے لطیف مباحث

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (29)    

 



👈 امر الہی ایک ہے ۔۔۔و ما امرنا الا واحدہ یعنی کیا  ؟  

👈  وجہ اللہ کا تمثیلی بیان      


👈  وجہ اللہ ایک ہے ۔۔۔یعنی کیا ؟ 

👈 آل محمد ع وجہ اللہ ہیں یعنی کیا  ؟  


👈 اور بہت سارے لطیف مباحث

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (30)    

 



👈 نفخ صور ( صور پھونکا جائے گا ) یعنی کیا   ؟  

👈 معارف ملکوتی کا  تمثیلی بیان      


👈 آخرتی امور کو دنیاوی زبان میں کیوں بیان کیا گیا ؟ 

👈 اصلا قرآن و معارف کے اندر متشابھ بیان کیوں ہوتے ہیں   ؟  


👈 اور بہت سارے لطیف مباحث

  • وسیم رضا سبحانی
  • ۰
  • ۰

*معاد ( آخرت ) کے بارے میں تحلیلی، فلسفی اور معرفتی مباحث (31)    

 



👈 نفخ صور ( صور پھونکے جانے  ) کے تمثیلی بیان کے اسرار و رموز   ؟  

👈 زبان قرآن ۔۔۔تمثیلات تکوینی کی وضاحت    


👈 صور اسرافیل سے پورا عالم، قیامت اور آخرت کی جانب منتقل ہوگا ؟ 

👈 کچھ اولیاء الہی ایسے بھی ہیں جو صور اسرافیل سے پہلے ہی قیامت کی جانب منتقل ہوچکے ہیں    

👈 قصہ حضرت آدم کے اسرار و رموز کو  سمجھنے کے لیئے لطیف اشارات


👈 اور بہت سارے لطیف مباحث

  • وسیم رضا سبحانی